05:54 , 18 جون 2026
Watch Live

سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ ابوظبی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیمیں اہم مقابلے کے لیے آمنے سامنے ہیں۔

سری لنکن کپتان چرتھ اسالانکا نے کہا کہ انہوں نے پچ کی تازہ حالت کو دیکھتے ہوئے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔ دوسری جانب بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کا موقع ملا ہے اور وہ بڑا اسکور کرنے کی کوشش کرے گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION